slotcosino Publish time 2026-1-15 20:13:12

کراچی: ماڑی پور میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 سالہ بچہ جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-15/1547076_6168497_Hads_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 2 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے، بچے کی لاش اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق ٹریلر کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: ماڑی پور میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 سالہ بچہ جاں بحق