slotcosino Publish time 2026-1-15 20:13:12

تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-15/1547081_5595855_%D8%A7%D8%B1%D8%AA%DA%BE%D9%82%D8%A6%D8%A7_updates.jpgفائل فوٹو

بلوچستان کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 اور زیر زمین گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تربت سے 83 کلو میٹر جنوب میں تھا۔
Pages: [1]
View full version: تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے