slotcosino Publish time 2026-1-16 02:05:31

امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-15/1547130_4048579_us-iran_updates.jpg

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر نئی پابندیاں لگادی ہیں۔

محکمہ خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ پابندیوں میں ایک درجن سے زائد افراد اور ادارے شامل ہیں۔
Pages: [1]
View full version: امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان