ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 7 کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے
ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں تسلسل سے اضافے کا رحجان رواں ہفتے بھی برقرار رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملکی ذرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21ارب 24کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
مزید پڑھیں https://img.express.pk/media/images/021768316752-0/021768316752-0-100x90.webp
پاکستان کا دو ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ https://img.express.pk/media/images/2698849-minerals-1725522477/2698849-minerals-1725522477-100x90.webp
کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کو اسٹریٹجک معاشی ترقی کی بنیاد بنانے کی حکومتی حکمتِ عملی https://img.express.pk/media/images/exports1768257916-0/exports1768257916-0-100x90.webp
4 برس میں برآمدات 60 ارب ڈالرز تک بڑھانے کا ہدف
اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی مالیت 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ کر 16ارب 7 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
اعلامیے کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مالیت بھی ایک ہفتے میں 4 کروڑ ڈالر اضافے سے 5ارب 17 کروڑ 66لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
Pages:
[1]