slotcosino Publish time 2026-1-16 07:55:35

امریکا نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547151_2005160_America-Iran-Talks-1_updates.jpg

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے تعلق کی وجہ سے درجن بھر سے زائد شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ کے مطابق امریکا نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔

متحدہ عرب امارات، سنگاپور، برطانیہ اور ایران میں قائم بارہ کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

ایرانی نژاد 11 شخصیات پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: امریکا نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا