slotcosino Publish time 2026-1-16 13:46:56

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547326_7231847_u_updates.jpgفائل فوٹو

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

اس سے قبل آج ہونے والے میچوں میں بھارت نے امریکا کو 6 وکٹ سے ہرایا جبکہ گروپ بی میں ویسٹ انڈیز نے تنزانیہ کو 5 وکٹ سے شکست دی۔

علاوہ ازیں میزبان زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی