کراچی: رینجرز کی جوگی موڑ ملیر میں کارروائی، 4 ملزمان گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547352_148544_kk_updates.jpgتصویر بشکریہ جیو نیوزکراچی میں رینجرز نے جوگی موڑ ملیر میں کارروائی کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
چاروں ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث تھے۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان نے 13جنوری کو نیشنل ہائی وے پر شہری سے 3 لاکھ روپے چھینے اور گاڑی پر فائرنگ بھی کی تھی۔
Pages:
[1]