slotcosino Publish time 2026-1-16 16:23:59

گلگت بلتستان، کے پی اور آزاد کشمیر میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547351_5703860_%D9%BE_updates.jpgفائل فوٹو

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ دنوں میں جنوری کے آخر تک رات اور صبح کے اوقات میں شدید سرد موسم متوقع ہے۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-15/1547001_095606_updates.jpg
کراچی: آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان

کراچی میں آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بالائی علاقوں میں درمیانے سے شدید درجے کی برفباری کا امکان ہے جس سے رابطہ سڑکیں، ٹرانسپورٹ اور بجلی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق پہاڑی علاقوں میں ممکنہ برفباری کے باعث برفانی تودے گرنے اور پھسلن کے خطرات میں اضافہ ہوگا۔

میدانی علاقوں میں سرد و خشک موسم اور بعض مقامات پر کورا پڑنے کا امکان ہے جس سے فصلوں اور باغات کو نقصان کا خدشہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: گلگت بلتستان، کے پی اور آزاد کشمیر میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری