slotcosino Publish time 2026-1-16 16:24:06

راولپنڈی: تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، لڑکی جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547353_8159575_rwp_updates.jpgتصویر بشکریہ جیو نیوز

راولپنڈی میں تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی۔

حادثے میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ موٹرسائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: راولپنڈی: تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، لڑکی جاں بحق