slotcosino Publish time 2026-1-16 20:15:55

ماہِ شعبان کا چاند کب نظر آئے گا؟ اسپارکو نے بتادیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547410_3835711_%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%A8_updates.jpg--فائل فوٹو

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) نے کہا ہے کہ یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی۔

ترجمان اسپارکو نے اپنے بیان میں کہا کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-20/1539371_065749_updates.jpg
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) کے ماہرین نے ماہِ رجب المرجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسپارکو ترجمان کے مطابق 19 جنوری کی شام رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں اس لیے یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ یکم شعبان کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
Pages: [1]
View full version: ماہِ شعبان کا چاند کب نظر آئے گا؟ اسپارکو نے بتادیا