slotcosino Publish time 2026-1-16 20:15:56

دیکھنا ہے بسنت سے متعلق سیکیورٹی کے کیا انتظامات کیے گیے ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547411_1428885_bsan_updates.jpg

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دیکھنا ہے بسنت سے متعلق سیکیورٹی کے کیا انتظامات کیے گیے ہیں؟

لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2026 کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اویس خالد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ بادی النظر میں25 سال بعد کائیٹ فلائنگ کا تہوار منایا جارہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-15/1547091_034417_updates.jpg
پنجاب میں پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت

محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پتنگ سازی اور پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے، پتنگ بازی پر 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

عدالت نے ایڈیشنل سیکریٹری ہوم کو ریکارڈ سمیت طلب کر کے درخواست پر سماعت 22 جنوری تک ملتوی کردی۔

عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے اور سرکاری وکیل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی بھی ہدایت کی ہے۔
Pages: [1]
View full version: دیکھنا ہے بسنت سے متعلق سیکیورٹی کے کیا انتظامات کیے گیے ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ