slotcosino Publish time 2026-1-16 20:55:51

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن کی فیملی ان سے ملنے لاہور پہنچ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547407_9544947_1_updates.jpgتصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی فیملی لاہور پہنچ گئی۔

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مائیک ہیسن ان دنوں فیملی کے ہمراہ لاہور میں موجود ہیں۔

مائیک ہیسن نے فیملی کے ہمراہ لاہور کی سیر کی اور فوڈ اسٹریٹ سے کھانا بھی کھایا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547407_6320903_2_updates.jpgتصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ فیملی مجھ سے ملنے کے لے آئی ہے سب بہت اچھا لگ رہا ہے، ہم پاکستان کی مزید سیر بھی کریں گے۔

مائیک ہیسن اور ان کی فیملی نے شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، حضوری باغ اور فوڈ اسٹریٹ کی سیر کی۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن کی فیملی ان سے ملنے لاہور پہنچ گئی