عمرکوٹ: خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547432_5226222_three-new-born_updates.jpgعلامتی فوٹوعمرکوٹ کے گاؤں ہاشم پلی کی رہائشی خاتون کے یہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
بچوں میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، خاتون کو گزشتہ روز عمرکوٹ کے ڈسٹرکٹ اسپتال لایا گیا تھا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور تینوں بچے صحت مند ہیں اور انھیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
Pages:
[1]