اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے سیاسی قیادت کے ٹیلیفونک رابطے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547436_1552900_MehmoodAckZai_updates.jpgاپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے سیاسی قیادت نے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔
ترجمان اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بتایا کہ سابق گورنر بلوچستان ظہور آغا، سابق گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے محمود اچکزئی سے رابطہ کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547382_125428_updates.jpg
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے، نوٹیفکیشن جاری
اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ترجمان کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بھی محمود اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
ترجمان اپوزیشن اتحاد کے مطابق سیاسی قیادت نے محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد ہونے پر مبارکباد دی اور خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔
Pages:
[1]