slotcosino Publish time 2026-1-17 02:47:43

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے برقرار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547459_9513736_gold_updates.jpgفوٹو: فائل

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے برقرار رہا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 13 ہزار 633 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 4 ہزار 601 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
Pages: [1]
View full version: ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے برقرار