کراچی: ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547486_3522495_Death-in-accident_updates.jpgکراچی میں پورٹ قاسم، وائرلیس گیٹ کےقریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1538003_105646_updates.jpg
کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ایک شخص محفوظ رہا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
جبکہ زخمی ہونے والی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب کراچی پورٹ کے حصے ویسٹ وہار میں ایک کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
کنٹینر میں آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔
Pages:
[1]