slotcosino Publish time 2026-1-17 07:58:31

بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547498_5481750_nepra_updates.jpg

بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، سی پی پی اے نےدسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔

سی پی پی اے کے مطابق دسمبر میں 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی۔

ڈسکوز کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی، جبکہ بجلی کی فی یونٹ لاگت 9.62 روپے رہی۔

نیپرا اتھارٹی 29 جنوری کو سماعت کرے گی ۔
Pages: [1]
View full version: بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان