slotcosino Publish time 2026-1-17 13:09:52

صدر زرداری بحرین سے واپس وطن پہنچ گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547664_3550141_zardari_updates.jpgفائل فوٹو

صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون کے امور پر اہم پیش رفت ہوئی۔

صدر نے بحرین کے فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کی۔ صدر زرداری کو شیخ عیسیٰ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
Pages: [1]
View full version: صدر زرداری بحرین سے واپس وطن پہنچ گئے