اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ کو فون، خطے میں امن و استحکام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547686_7746273_06_updates.jpg—فائل فوٹووزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-17/1547607_053844_updates.jpg
ایران میں احتجاجی مظاہرے ماندپڑ گئے، ہزاروں گرفتاریاں، سخت سیکورٹی
کراچی ایران میں احتجاجی مظاہرے ماندپڑ گئے، سخت... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
Pages:
[1]