slotcosino Publish time 2026-1-17 19:01:20

کراچی: ڈرگ روڈ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی، 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547702_2890830_o_updates.jpgتصویر، اسکرین گریب

کراچی میں ڈرگ روڈ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حادثے کے بعد سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جسے کچھ دیر بعد بحال کردیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: ڈرگ روڈ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی، 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی