پریزیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ٹیم نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547710_9306743_12_updates.jpgاسکرین گریبپریزیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
پی ٹی وی کی ٹیم فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم ہدف کا دفاع کرنے والی ٹیم بن گئی۔
پریزیڈنٹ ٹرافی میں پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے میچ میں 231 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-16/1547159_020112_updates.jpg
پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون، بولرز چھائے رہے
کراچی پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چوتھے راؤنڈ کے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ایس این جی پی ایل کی ٹیم 40 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
اس سے قبل 1794 میں ایم سی سی کی ٹیم اولڈ فیلڈ کے خلاف 41 رنز کا ہدف عبور نہ کر سکی تھی۔
Pages:
[1]