سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547713_9592450_%D8%A8%D8%AC%D8%AF%DA%A9%D8%B3_updates.jpg— فائل فوٹو
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت دو روز مستحکم رہنے کے بعد آج 600 روپے کم ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت کم ہونے ہوکر 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547459_091833_updates.jpg
ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے برقرار
عالمی بازار میں سونے کا بھاو 4 ہزار 601 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہو کر 4595 ڈالر فی اونس ہے۔
Pages:
[1]