slotcosino Publish time 2026-1-17 22:16:20

ہم قانون کی بالادستی کیلئے کھڑے ہیں، سہیل آفریدی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547726_1255501_SohailAfridi8_updates.jpgتصویر: سہیل آفریدی فیس بک

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔

ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے لیے فنڈز جاری کر دیے گئے، ترقی کا عمل جاری رہے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546473_082705_updates.jpg
سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب پر مولانا فضل الرحمان کا دلچسپ تبصرہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پنجاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو پروٹوکول نہ ملنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بعدازاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر قیادت ریلی ضلع ہری پور کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئی ضلع ایبٹ آباد میں داخل ہوئی۔

ایبٹ آباد پہنچنے پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر کا استقبال کیا۔
Pages: [1]
View full version: ہم قانون کی بالادستی کیلئے کھڑے ہیں، سہیل آفریدی