ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا، بیرسٹر گوہر
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547727_7321907_BaristerGohar1_updates.jpgتصویر، سہیل آفریدی فیس بکچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا ہے۔
ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، 3 سال سے ہر جگہ تحریک چلا رہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546468_075909_updates.jpg
ہم واضح الفاظ میں کہتے ہیں ٹی ٹی پی دہشت گرد جماعت ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم واضح الفاظ میں کہتے ہیں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) دہشت گرد جماعت ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ ہری پور سے مانسہرہ تک اسٹریٹ موومنٹ جاری رہےگی، ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ عوام اپنے ووٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، خیبر پختونخوا میں گڈ گورننس، امن و امان اور عوامی فلاح کے لیے کام کریں گے۔
Pages:
[1]