slotcosino Publish time 2025-10-10 09:52:58

غزہ: اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 8 فلسطینی شہید

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517242_2216381_Gaza-2_updates.jpg—فائل فوٹو

غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، اسرائیلی فوج نے 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔


عرب میڈیا کے مطابق غزہ پرصبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مصر میں بلاواسطہ مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517174_105246_updates.jpg
فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے کے بعد سفاک اسرائیل کو دنیا بھر میں تنہائی، ذلت و رسوائی کا سامنا

دو سال سے غزہ کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے سفاک اسرائیل کو دنیا بھر میں ناصرف تنہائی، بلکہ زلت و رسوائی کا سامنا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

زرائع کے مطابق گزشتہ 2 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نیتجے میں اب تک 67 ہزار 173 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے نافذ کی گئی غذائی قلت سے 460 افراد انتقال کرگئے جس میں 154 معصوم بچے شامل ہیں۔
Pages: [1]
View full version: غزہ: اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 8 فلسطینی شہید