slotcosino Publish time 2026-1-18 04:45:57

خوشاب، بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547764_8442264_Firing_updates.jpgفائل فوٹو

خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کیا جا رہا ہے، تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: خوشاب، بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا