غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کرتے ہیں: اسرائیل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-18/1547774_273122_Israeli-PM-Office_updates.jpgاسرائیلی وزیراعظم آفس—فائل فوٹواسرائیلی وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ غزہ کے لیے بورڈ کی تشکیل کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا اور غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کرتے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے بیان جاری میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ گڈیون سار یہ غزہ بورڈ کا معاملہ امریکی ہم منصب مارکو رُوبیو کے ساتھ بات چیت میں اُٹھائیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547545_033103_updates.jpg
وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کے منصوبے کے تحت غزہ بورڈ کے ناموں کا اعلان کردیا
وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کے منصوبے کے تحت غزہ بورڈ کے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
بیان میں کہا گیا ہے کہ، یہ بورڈ اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے خلاف ہے۔
قبل ازیں امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے تحت غزہ بورڈ میں شامل ارکان کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔
Pages:
[1]