slotcosino Publish time 2026-1-18 15:48:43

پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی

کراچی:

پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی، گزشتہ روز سی ای او سلمان نصیر کے ساتھ میٹنگ میں بیشتر فرنچائزز نے آکشن پر آمادگی ظاہر کر دی۔



چیئرمین بورڈ کی منظوری سے اسے لاگو کر دیا جائے گا، اتوار کو ورکشاپ میں ٹیم اونرز کو آکشن کے طریقہ کار سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیں https://img.express.pk/media/images/psl1765569098-1/psl1765569098-1-100x90.webp

پی ایس ایل 11 کا 26 مارچ سے آغاز، فرنچائزز کو اوپن آکشن فارمولہ اپنانے کی تجویز https://img.express.pk/media/images/psl1768540697-0/psl1768540697-0-100x90.webp

پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی ڈائریکٹ سائننگ، ڈرافٹ یا آکشن؟ سلمان نصیر نے بتادیا https://img.express.pk/media/images/psl1764047483-0/psl1764047483-0-100x90.webp

پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس، کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگز کا آپشن زیرغور



دوسری جانب تمام پرانی 5فرنچائزز نے 4کھلاڑیوں بشمول برانڈ ایمبیسیڈر برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا، نئی ٹیموں نے صفر ریٹینشن کا کہا تھا، اس پر بھی حتمی فیصلہ چیئرمین کریں گے۔

یاد رہے کہ جمعے کو پی ایس ایل گورننگ کونسل کی میٹنگ میں چیئرمین بورڈ محسن نقوی نے بھی ٹیم اونرز کو قائل کرنے کی کوشش کی تھی کہ اوپن آکشن فارمولے کو اپنایا جائے، اس کا کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوگا۔
Pages: [1]
View full version: پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی