جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثرو رسوخ کم ترین درجہ پر آگیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-18/1547942_5774349_04_updates.jpg—فائل فوٹوجنوبی ایشیا میں بھارت کا اثرو رسوخ بتدریج کم ترین درجہ پر آگیا۔
ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق بنگلا دیش اور میانمار بھارتی حلقۂ اثر سے نکل کر پاکستان اور چین کے قریب آگئے ہیں۔
شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے اور خودساختہ جلاوطنی کے بعد بھارت مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547453_081109_updates.jpg
بھارت: ہندو مذہبی نعرہ نہ لگانے پر مسلمان نوجوان کو قتل کردیا گیا
بالاسور میں ہلاک کیے گئے 35 سالہ مسلمان کو انتہا پسند ہندووں کے جتھے نےhttps://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اس حوالے سے ماہر بین الاقوامی تعلقات سری ردھادتہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو بنگلادیش اور میانمار کے ساتھ تعلقات میں پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔
سابق سفارتکار کے پی فے بین نے کہا کہ بھارت ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے میں مسلسل ناکام رہا ہے۔
تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش اپنے دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کی جانب جھکاؤ اختیار کر رہا ہے۔
Pages:
[1]