بنوں: نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ، تمام کنسٹرکشن کی مشینری جلا دی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-18/1547961_1499658_05_updates.jpg’جیو نیوز‘ گریببنوں میں سرکلر روڈ پر نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سےحملہ کیا گیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے کیمپ میں موجود تمام کنسٹرکشن کی مشینری جلا دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سے 25 نامعلوم افراد گزشتہ رات کیمپ میں داخل ہوئے تھے۔
پولیس نے کہا کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
Pages:
[1]