محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی: چوہدری پرویز الہٰی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-18/1547978_7083462_09_updates.jpg—فائل فوٹوپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےصدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔
چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-18/1547846_055628_updates.jpg
صوبوں کو خودمختاری دیکر پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں، اچکزئی، 8 فروری کو عوام دکانیں بند رکھیں، راجہ ناصر
سن جامشورو، دادو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹیرین ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن ایک مضبوط اور مثبت تعمیری کردار ادا کرے گی۔
Pages:
[1]