slotcosino Publish time 2026-1-19 17:11:42

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-19/1548289_2402874_07_updates.jpg

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-01-03/1427266_074000_updates.jpg
سبی اور گرد و نوح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا۔

ہنزہ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ سوات میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ