slotcosino Publish time 2026-1-19 18:28:32

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-19/1548268_8013905_%DA%BE%DB%81%D8%B1_updates.jpgفائل فوٹو

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔

راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کا وقت تبدیل کردیا گیا، اسکول 8 بجکر 45 منٹ پر کھلیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545499_024242_updates.jpg
پنجاب کے تمام اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے اسکول اب 12 جنوری کے بجائے 19 جنوری کو کھلیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

حکام کے مطابق طلبہ و طالبات کے یونیفارم کی پابندی میں عارضی نرمی کی گئی ہے۔

سردی کے باعث طلبہ و طالبات کو کسی بھی رنگ کے سویٹر، کوٹ، جیکٹس، ٹوپیاں اور موزے پہن کر آنے کی اجازت ہوگی۔

واضح رہے کہ پنجاب کے تمام اسکول 12 جنوری کو کھلنے تھے لیکن شدید سردی کے باعث چھٹیوں میں توسیع کی گئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے