slotcosino Publish time 2026-1-19 18:28:32

راولپنڈی: اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-19/1548274_3609292_%DA%BE%DB%81%D8%B3%D9%BE%D8%AA_updates.jpgفوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

تھانا نیو ٹاؤن میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق نوجوان اپنی والدہ کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا، واپسی پر اسپتال کی پارکنگ میں تنازع پیش آیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-18/1548011_101844_updates.jpg
راولپنڈی : گاڑی پر فائرنگ، امام حسین شاہ جیلانی زخمی، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ تھانہ روات کے علاقے میں پیش آیا ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایف آئی آر کے مطابق سیکیورٹی گارڈ نے نوجوان کو مکے اور لاتیں ماریں، نوجوان محمد وقار تشدد کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دو روز قبل ہولی فیملی اسپتال کی پارکنگ میں پیش آیا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: راولپنڈی: اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے تشدد سے نوجوان جاں بحق