پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 87 ہزار کی حد بحال
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-19/1548277_6218358_sttoocckk-green_updates.jpgپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 2277 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 376 پر پہنچ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547338_101627_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی
گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 456 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 491 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار 127 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 98 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages:
[1]