گل پلازہ میں آگ کا خوفناک منظر، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی:گل پلازہ میں آتشزدگی کے خوفناک منظر کی ابتدائی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
ایم اے جناح روڈ پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں گل پلازہ سے دھواں اٹھتے دیکھا جا سکتا ہے، جس وقت آگ لگی اس وقت ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک رواں دواں تھی۔
سی سی ٹی وی کیمرے کی ریکارڈنگ میں وقت 10 بجکر 22 منٹ ہو رہا تھا۔
مزید پڑھیں https://img.express.pk/media/images/2660366-muradalishah-1719841453/2660366-muradalishah-1719841453-100x90.webp
حکومت سندھ کا سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان https://img.express.pk/media/images/urdu-web-umer-2026-01-19t113741-9471768804661-0/urdu-web-umer-2026-01-19t113741-9471768804661-0-100x90.webp
گل پلازہ آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، کراچی پولیس چیف https://img.express.pk/media/images/gul-plaza-fire1768712258-0/gul-plaza-fire1768712258-0-100x90.webp
گل پلازہ آتشزدگی: خریداری ہوگئی، نکل رہے ہیں،اپنی شادی کی شاپنگ میں مصروف لاپتاخاتون کی آخری گفتگو
واضح رہے کہ گل پلازہ میں ہفتے کو لگنے والی آگ پر 36 گھنٹے بعد قابو پایا گیا، اب تک 15 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 70 سے زائد لاپتا ہیں۔
Pages:
[1]