slotcosino Publish time 2026-1-20 02:55:27

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-19/1548415_5240945_GAZA-NEW-2_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر فریقین نے باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
Pages: [1]
View full version: اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات