slotcosino Publish time 2026-1-20 02:55:27

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل سے ٹیلیفونک رابطہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-19/1548413_2464188_Ishaq-Dar-and-Saudi-FM_updates.jpgفائل فوٹو۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پرڈیووس میں ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ دوران گفتگو دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بات چیت کی گئی۔
Pages: [1]
View full version: اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل سے ٹیلیفونک رابطہ