slotcosino Publish time 2026-1-20 11:22:36

گل پلازا کی چھت سے 7 گاڑیاں اتار لی گئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-20/1548610_4644542_vehicle_updates.jpg

گل پلازا کی چھت سے کرین کی مدد سے 7گاڑیاں اتار لی گئیں۔ دو گاڑیاں محفوظ حالت میں مالکان کے حوالے کردی گئیں۔

تاجر عامر نے کہا کہ گل پلازا کی چھت پر گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پارک تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ دکان پر کام کرنے والے 2 افراد بھی تاحال لاپتا ہیں۔
Pages: [1]
View full version: گل پلازا کی چھت سے 7 گاڑیاں اتار لی گئیں