slotcosino Publish time 2026-1-20 14:38:39

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-20/1548624_1963463_%D8%A7%DA%86%DB%8C_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 14 سے 16 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-19/1548296_122011_updates.jpg
کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

محکمۂ موسمیات کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں شمال مشرق سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔
Pages: [1]
View full version: آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟