slotcosino Publish time 2026-1-20 17:52:41

کراچی، نیو سبزی منڈی میں دکانوں میں آگ لگ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-20/1548662_1348262_ire_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی میں نیو سبزی منڈی میں دکانوں میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کے ایم سی کی ایک فائر ٹینڈر آگ بجھانے کے لیے روانہ کر دی گئی ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ ابتدائی طور پر شیڈز میں لگی ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی، نیو سبزی منڈی میں دکانوں میں آگ لگ گئی