slotcosino Publish time 2026-1-20 19:49:02

وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی گل پلازا سانحے پر اظہارِ افسوس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-20/1548688_9418430_13_updates.jpg

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کراچی کے گل پلازا سانحے میں 26 افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے سانحے میں لاپتہ افراد کی بخیریت واپسی کے لیے دعا کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آتشزدگی میں شہید ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کا دکھ ناقابلِ بیان ہے۔
Pages: [1]
View full version: وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی گل پلازا سانحے پر اظہارِ افسوس