کراچی: صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-20/1548722_8007317_fire02_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریب۔ جیونیوزکراچی کے علاقے صدر میں واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی، فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے۔
فائر بریگیڈ حکام کا مزید کہنا ہے کہ شادمان ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے سب اسٹیشن میں بھی آگ لگ گئی ہے۔
Pages:
[1]