slotcosino Publish time 2026-1-20 23:43:07

پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پابندی میں توسیع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-20/1548724_8150048_plane_updates.jpgعلامتی فوٹو

پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود میں پابندی کو 24 فروری صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔

بندش کا اطلاق بھارتی ایئر لائنز کی زیرِ ملکیت، آپریٹ یا لیز پر لیے گئے طیاروں بشمول فوجی پروازوں پر ہوگا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پابندی میں توسیع