slotcosino Publish time 2026-1-21 05:33:47

میں ساتھ نہ دیتا تو آج نیٹو موجود ہی نہ ہوتا، صدر ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-20/1548767_7695413_Trump1_updates.jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے ساتھ کے بغیر نیٹو تاریخ میں راکھ کا ڈھیر بن جاتا، افسوسناک لیکن یہی سچ ہے۔

اپنی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اگر میں ساتھ نہ دیتا تو آج نیٹو موجود ہی نہ ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ جتنا میں نے نیٹو کے لیے کام کیا، کسی شخص یا امریکی صدر نے نہیں کیا۔
Pages: [1]
View full version: میں ساتھ نہ دیتا تو آج نیٹو موجود ہی نہ ہوتا، صدر ٹرمپ