slotcosino Publish time 2026-1-21 15:19:49

بہاولپور: ٹریکٹر کی اسکول وین کو ٹکر، ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1548972_3258984_b_updates.jpgفائل فوٹو

بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔

حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: بہاولپور: ٹریکٹر کی اسکول وین کو ٹکر، ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی