slotcosino Publish time 2026-1-21 16:37:03

وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کرنے کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1548986_2997809_05_updates.jpg—فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا اعلان کر دیا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے گا۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے خدشات پر سرکاری و نجی عمارتوں کی مکمل جانچ ہو گی، وہاں مکمل جانچ ہوگی تاکہ آگ کے خطرات کو بروقت روکا جا سکے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-20/1548688_023927_updates.jpg
وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی گل پلازا سانحے پر اظہارِ افسوس

انہوں نے سانحے میں لاپتہ افراد کی بخیریت بازیابی کے لیے دعا کی۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر، اسپتالوں، اسکولوں اور نجی اداروں میں حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ آگ کے خطرات کو بروقت روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کرنے کا اعلان