پاک بھارت کشیدگی میں ناکامی کے بعد بھارت کا خلا سے نگرانی کا نظام مضبوط کرنے کا فیصلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1548997_6755065_%DA%A9%D8%B4%D8%A8_updates.jpg— فائل فوٹوبھارت نے پاکستان کے ساتھ جنگ میں ناکامی کے بعد خلا سے نگرانی کا نظام مضبوط کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بھارت 50 سے زائد جاسوس سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے اور رات کے وقت تصویری صلاحیت حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کو اس اقدام کی ضرورت اُس وقت پڑی جب گزشتہ سال پاکستان کے ساتھ جنگ کے دوران بھارت کو سرحدی نگرانی کے عمل میں ان دیکھے مقامات کا سامنا کرنا پڑا۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546058_022056_updates.jpg
بھارت کا خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا بڑا مشن ناکام
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ورک ہارس اسپیس فیرنگ راکٹ PSLV کو بار بار ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت بیرونِ ملک گراؤنڈ اسٹیشنز قائم کرنے پر بھی غور کر رہی ہے تاکہ معلومات کی ترسیل زیادہ تیزی اور جامع انداز میں ممکن ہو سکے۔
ممکنہ مقامات میں مشرقِ وسطیٰ، جنوب مشرقی ایشیا اور اسکنڈے نیویا شامل ہیں، تاہم اس کے لیے متعلقہ ممالک کی حکومتی منظوری درکار ہوگی۔
Pages:
[1]