slotcosino Publish time 2026-1-21 23:46:05

گرین لینڈ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکوں گا، برطانوی وزیراعظم

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1549070_6684876_British-PM-Keir-Starmer_updates.jpgفائل فوٹو۔

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکوں گا۔

لندن میں پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ گرین لینڈ پر موقف کے حوالے سے ٹیرف کی دھمکی پر برطانیہ اپنے اصولوں پر نہیں جھکے گا۔

اپوزیشن لیڈر کیمی بیڈینوک نے گرین لینڈ پر وزیراعظم سر کیئراسٹارمرکے موقف سے اتفاق کیا۔

اس موقع پر پارلیمنٹ میں چیگوس جزائر کی خود مختاری کے معاملے پر جھڑپ بھی ہوئی۔

کیمی بیڈینوک نے کہا کہ برطانیہ اپنی ملکیت والے علاقے کو دے رہا ہے اور اس پر استحقاق کیلئے 35 بلین پاؤنڈ بھی ادا کر رہا ہے۔ وزیر اعظم یہ ڈیل ختم کر کے وہ رقم اپنی افواج کیلئے کیوں مختص نہیں کرتے۔
Pages: [1]
View full version: گرین لینڈ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکوں گا، برطانوی وزیراعظم