slotcosino Publish time 2026-1-21 23:46:06

جیکب آباد: دوران حراست لڑکی سے زیادتی، گرفتار ایس ایچ اوز کا ریمانڈ منظور

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1549066_9557005_court_updates.jpg

جیکب آباد میں دوران حراست لڑکی سے زیادتی کے کیس میں لاپرواہی کے الزام میں گرفتار 2 ایس ایچ اوز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ایس ایچ اوز کو عدالت میں ہتھکڑیاں لگا کر ریمانڈ کیلئے پیش کیا گیا، عدالت نے ملزمان کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

تفتیشی افسر غلام مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او آر ڈی 44 اور ایس ایچ او آر ڈی 52 پر لاپرواہی کا الزام ہے، لڑکی سے زیادتی کے مقدمے میں 6 پولیس اہلکار پہلے ہی 2 روزہ ریمانڈ پر ہیں۔
Pages: [1]
View full version: جیکب آباد: دوران حراست لڑکی سے زیادتی، گرفتار ایس ایچ اوز کا ریمانڈ منظور